🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
تَرۡجِعُوۡنَہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۸۷﴾
تم اسے واپس لے آتے، اگر تم سچے ہو۔[87]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
87۔ اور اگر تم (اپنی بات میں) سچے ہو [41] تو اس جان کو لوٹا کیوں نہیں لیتے؟
[41] سورت کے آخر میں یاددہانی کے طور پر انہیں تین گروہوں کا اجمالاً انجام ذکر کیا جا رہا ہے جن کا بیان ابتدا میں تفصیل سے گزر چکا ہے۔ یعنی ﴿مُقَّرَبِيْنَ﴾ ﴿أصْحَابُ الْيَمِيْنِ﴾ اور ﴿أصْحَاب الشِّمَالِ﴾