🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القلم
اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۵﴾
جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔[15]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
15۔ جب اس پر ہماری آیات پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ: یہ تو پہلے لوگوں کی داستانیں ہیں