🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القلم
فَاَصۡبَحَتۡ کَالصَّرِیۡمِ ﴿ۙ۲۰﴾
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ اور باغ یوں ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی ہو