🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القلم
فَانۡطَلَقُوۡا وَ ہُمۡ یَتَخَافَتُوۡنَ ﴿ۙ۲۳﴾
چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے جاتے تھے۔[23]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
23۔ پھر وہ چل کھڑے ہوئے اور آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے تھے