🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القلم
مَا لَکُمۡ ٝ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟[36]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
36۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے یہ تم کیسا حکم لگاتے ہو