🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
ہرگز نہیں! یقینا وہ (جہنم) ایک شعلہ مارنے والی آگ ہے۔[15]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
15۔ ہر گز ایسا نہیں ہو گا وہ آگ ہو گی