🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
قَالُوۡا لَمۡ نَکُ مِنَ الۡمُصَلِّیۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
وہ کہیں گے ہم نماز ادا کرنے والوں میں نہیں تھے۔[43]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
43۔ وہ کہیں گے: ہم نماز ادا نہیں کیا کرتے تھے