🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القيامة
یَسۡـَٔلُ اَیَّانَ یَوۡمُ الۡقِیٰمَۃِ ؕ﴿۶﴾
وہ پوچھتا ہے اٹھ کھڑے ہونے کا دن کب ہو گا؟[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ پوچھتا ہے کہ قیامت کا دن کب [5] ہو گا
[5] یعنی انسان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ حقیقت کو سمجھنے کے باوجود یہ سوال کیے جاتا ہے کہ وہ دن آخر آئے گا کب؟