🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القيامة
اِلٰی رَبِّکَ یَوۡمَئِذِۣ الۡمُسۡتَقَرُّ ﴿ؕ۱۲﴾
اس دن تیرے رب ہی کی طرف جا ٹھہرنا ہے۔[12]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
12۔ اس دن آپ کے پروردگار ہی کی طرف جا کر ٹھہرنا ہو گا