🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القيامة
ثُمَّ اِنَّ عَلَیۡنَا بَیَانَہٗ ﴿ؕ۱۹﴾
پھر بلاشبہ اسے واضح کرنا ہمارے ذمے ہے۔[19]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
19۔ پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہے