🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القيامة
وَّ ظَنَّ اَنَّہُ الۡفِرَاقُ ﴿ۙ۲۸﴾
اوروہ یقین کرلے گا کہ یہ جدائی ہے۔[28]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
28۔ اور مرنے والے کو یقین ہو جاتا ہے کہ یہ اس کی جدائی کا وقت ہے