🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القيامة
اَلَمۡ یَکُ نُطۡفَۃً مِّنۡ مَّنِیٍّ یُّمۡنٰی ﴿ۙ۳۷﴾
کیا وہ منی کا ایک قطرہ نہیں تھا جو گرایا جاتا ہے۔[37]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
37۔ کیا وہ منی کی ایک بوند نہ تھا جو ٹپکائی گئی تھی؟