🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المرسلات
وَ الۡمُرۡسَلٰتِ عُرۡفًا ۙ﴿۱﴾
قسم ہے ان ( ہوائوں) کی جو جانے پہچانے معمول کے مطابق چھوڑی جاتی ہیں![1]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
1۔ ان ہواؤں کی قسم جو دھیرے دھیرے چلتی ہیں