🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المرسلات
ہٰذَا یَوۡمُ لَا یَنۡطِقُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾
یہ دن ہے کہ وہ نہیں بولیں گے۔[35]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
35۔ یہ دن ایسا ہو گا جس میں وہ کچھ بول نہ سکیں گے۔