🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المرسلات
اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۴۴﴾
یقینا ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں۔[44]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
44۔ بلا شبہ ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں