🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النبأ
ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
پھر ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ ہاں! یقیناً انہیں جلد ہی معلوم [3] ہو جائے گا
[3] یعنی اسی دنیا میں ان کی موت کے وقت آخرت سے متعلق سب حقائق پوری طرح کھل کر ان کے سامنے آجائیں گے۔