🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
فَاَنۡتَ لَہٗ تَصَدّٰی ؕ﴿۶﴾
سو تو اس کے پیچھے پڑتا ہے۔[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ تو آپ (اس کی ہدایت کے لیے) اس کے پیچھے پڑے ہیں