🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
وَ اَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔[8]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
8۔ مگر جو شخص کوشش کر کے آپ کے پاس آیا ہے