🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
یَّوۡمَ یَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ؕ﴿۶﴾
جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ جب سب لوگ اپنے پروردگار کے حضور کھڑے ہوں گے