🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
اس دن جھٹلانے والوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے ۔[10]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
10۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے ہلاکت ہے