🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۲﴾
بے شک نیک لوگ یقینا بڑی نعمت میں ہوں گے۔[22]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
22۔ بلا شبہ نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے