🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المطففين
یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ﴿ۙ۲۵﴾
انھیں ایسی خالص شراب پلائی جائے گی جس پر مہر لگی ہو گی۔[25]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
25۔ انہیں سر بمہر خالص شراب پلائی جائے گی