🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الانشقاق
وَ الۡقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَ ﴿ۙ۱۸﴾
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے ![18]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
18۔ اور چاند کی جب وہ ماہ کامل [13] بن جاتا ہے
[13] ﴿اِتَّسَقَ﴾ کا بھی مادہ ﴿وَسَقَ﴾ ہی ہے اور اس کا معنی یہ ہے کہ اس چیز کے سب اجزاء مجتمع ہو گئے اور وہ مکمل ہو گئی یعنی چاند ہلال سے بڑھتا بڑھتا بدر کامل بن گیا۔