🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة البروج
قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِ ۙ﴿۴﴾
مارے گئے اس خندق والے۔[4]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
4۔ کہ خندقوں والے [3] ہلاک ہو گئے
[3] ﴿اُخدود﴾ ﴿الخدّ﴾ ﴿والاخدود﴾ ﴿اخدود﴾ کا لفظ صاحب منجد کے نزدیک واحد ہے جبکہ بعض دوسرے اسے خدّ کی جمع بتاتے ہیں۔ بمعنی ایک لمبا اور گہرا گڑھا جو خود کھودا گیا ہو بمعنی خندق اور جمع کی صورت میں اس کا معنی خندقیں ہو گا۔