🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة البروج
وَّ اللّٰہُ مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ مُّحِیۡطٌ ﴿ۚ۲۰﴾
اور اللہ ان کے پیچھے سے (انھیں) گھیرنے والا ہے۔[20]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
20۔ حالانکہ اللہ انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے