🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعلى
ثُمَّ لَا یَمُوۡتُ فِیۡہَا وَ لَا یَحۡیٰی ﴿ؕ۱۳﴾
پھر وہ نہ اس میں مرے گا اور نہ زندہ رہے گا ۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ پھر اس میں [9] نہ مرے گا نہ جیے گا
[9] یعنی اخروی زندگی میں مر تو سکے گا نہیں اور جو زندگی ہو گی وہ عذاب کی وجہ سے موت سے بد تر ہو گی۔ ایسی زندگی پر وہ خود بھی موت کو ترجیح دیں گے مگر موت نام کی وہاں کوئی چیز نہ ہو گی۔