🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعلى
وَ ذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اور اس نے اپنے رب کا نام یاد کیا، پس نماز پڑھی ۔[15]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
15۔ اور اپنے پروردگار کا نام یاد کیا پھر نماز ادا کی