🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الفجر
وَ الۡفَجۡرِ ۙ﴿۱﴾
قسم ہے فجر کی ![1]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
1۔ فجر کی قسم [1]
[1] فجر یا سپیدۂ سحر کے نمودار ہونے کے وقت کی اہمیت یہ ہے کہ اس وقت غفلت سے سوئی ہوئی ساری دنیا کو بیداری کا پیغام ملتا ہے۔ رات کو انسان تھکن سے چور ہو کر سوتا ہے اور صبح جب بیدار ہوتا ہے تو یہ بالکل تازہ دم ہوتا ہے۔