اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا؟[7]
7۔ کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں [6] دیکھا؟
[6] یعنی اس نے یہ مال کن ذرائع سے کما یا تھا اور کیسے نا جائز ذرائع میں خرچ کر رہا ہے اور کیسی فاسد نیت سے خرچ کر رہا ہے۔