🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الليل
وَ مَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰۤی ۙ﴿۳﴾
اور اس کی جو اس نے پیدا کیا نر اور مادہ![3]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
3۔ اور اس ذات کی جس نے نر اور مادہ پیدا کیے