🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الليل
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو یقینا ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔[7]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
7۔ تو ہم اسے آسان راہ پر چلنے کی سہولت دیں گے