🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة التكاثر
کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
ہرگز نہیں، کاش! تم جان لیتے، یقین کا جاننا۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ ایسا ہرگز نہیں چاہیے کاش! تم یقینی طور پر جان لیتے