🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الناس
الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾
وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا رہتا ہے