🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأعراف
قَالَ اَنۡظِرۡنِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اس نے کہا مجھے اس دن تک مہلت دے جب یہ اٹھائے جائیں گے۔[14]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
14۔ ابلیس کہنے لگا: ”اچھا پھر مجھے روز محشر تک مہلت دے دے“