قرآن مجيد

سورة الأعراف
وَاخْتَارَ مُوسَى قَوْمَهُ سَبْعِينَ رَجُلًا لِمِيقَاتِنَا فَلَمَّا أَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ قَالَ رَبِّ لَوْ شِئْتَ أَهْلَكْتَهُمْ مِنْ قَبْلُ وَإِيَّايَ أَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ السُّفَهَاءُ مِنَّا إِنْ هِيَ إِلَّا فِتْنَتُكَ تُضِلُّ بِهَا مَنْ تَشَاءُ وَتَهْدِي مَنْ تَشَاءُ أَنْتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ[155]
اور موسیٰ نے اپنی قوم میں سے ستر آدمی ہمارے مقررہ وقت کے لیے چنے، پھر جب انھیں زلزلے نے آ پکڑا تو اس نے کہا اے میرے رب! اگر تو چاہتا تو انھیں اس سے پہلے ہلاک کر دیتا اور مجھے بھی، کیا تو ہمیں اس کی وجہ سے ہلاک کرتا ہے جو ہم میں سے بے وقوفوں نے کیا ہے؟ یہ نہیں ہے مگر تیری آزمائش، جس کے ساتھ تو گمراہ کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور ہدایت بخشتا ہے جسے چاہتا ہے، تو ہی ہمارا یارو مدد گار ہے، سو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو بخشنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔[155]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَاخْتَارَخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
مُوسَى Adding Soon
قَوْمَهُق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
سَبْعِينَس ب ع Adding Soon
رَجُلًار ج ل Adding Soon
لِمِيقَاتِنَاو ق ت Adding Soon
فَلَمَّا Adding Soon
أَخَذَتْهُمُأ خ ذ
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
الرَّجْفَةُر ج ف Adding Soon
قَالَق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
رَبِّر ب ب Adding Soon
لَوْ Adding Soon
شِئْتَش ي أ Adding Soon
أَهْلَكْتَهُمْه ل ك Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَبْلُق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
وَإِيَّايَ Adding Soon
أَتُهْلِكُنَاه ل ك Adding Soon
بِمَا Adding Soon
فَعَلَف ع ل Adding Soon
السُّفَهَاءُس ف ه Adding Soon
مِنَّا Adding Soon
إِنْ Adding Soon
هِيَ Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
فِتْنَتُكَف ت ن
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
.
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
فِتْنَة، عَذَرَ،
.
تُضِلُّض ل ل
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔
ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
.
ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔
نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
.
بِهَا Adding Soon
مَنْ Adding Soon
تَشَاءُش ي أ Adding Soon
وَتَهْدِيه د ي Adding Soon
مَنْ Adding Soon
تَشَاءُش ي أ Adding Soon
أَنْتَ Adding Soon
وَلِيُّنَاو ل ي
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
فَاغْفِرْغ ف ر Adding Soon
لَنَا Adding Soon
وَارْحَمْنَار ح م Adding Soon
وَأَنْتَ Adding Soon
خَيْرُخ ي ر
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
الْغَافِرِينَغ ف ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com