قرآن مجيد

سورة الأعراف
الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّيَّ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِنْدَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنْجِيلِ يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنْزِلَ مَعَهُ أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ[157]
وہ جو اس رسول کی پیروی کرتے ہیں، جو امی نبی ہے، جسے وہ اپنے پاس تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں، جو انھیں نیکی کا حکم دیتا اور انھیں برائی سے روکتا ہے اور ان کے لیے پاکیزہ چیزیں حلال کرتا اور ان پر ناپاک چیزیں حرام کرتا ہے اور ان سے ان کا بوجھ اور وہ طوق اتارتا ہے جو ان پر پڑے ہوئے تھے۔ سو وہ لوگ جو اس پر ایمان لائے اور اسے قوت دی اور اس کی مدد کی اور اس نور کی پیروی کی جو اس کے ساتھ اتارا گیا وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔[157]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الَّذِينَ Adding Soon
يَتَّبِعُونَت ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
الرَّسُولَر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
النَّبِيَّن ب أ
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
الْأُمِّيَّأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
الَّذِي Adding Soon
يَجِدُونَهُو ج د Adding Soon
مَكْتُوبًاك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
عِنْدَهُمْع ن د Adding Soon
فِي Adding Soon
التَّوْرَاةِ Adding Soon
وَالْإِنْجِيلِ Adding Soon
يَأْمُرُهُمْأ م ر Adding Soon
بِالْمَعْرُوفِع ر ف
عَرَّفَ:علامات اور نشانات سے بات سمجھانا ۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
عُرف:ہوا کا آہستگی کے ساتھ چلنا جبکہ راحت بھی شامل ہو۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
اِعْتَرَفَ:اپنے جرم کا اقرار کرنا جو زمانہ ماضی میں ہو چکا ہوتا ہے۔
اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
.
وَيَنْهَاهُمْن ه ي
منتھٰی:کسی کام کا انجام جہاں جاکر وہ ختم ہوتا ہے ، یہ عام ہے۔
منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
.
اِنْتَھٰي:انتہی میں باز رہنے کا عمل بہت حد تک اختیاری ہوتا ہے۔
اِنْتَھٰي، اِنَّفَكَ،
.
عَنِ Adding Soon
الْمُنْكَرِن ك ر
نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔
نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
.
اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
نَکَّر:روپ بدل لینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔
نَکِرَ، نَقَمَ،
.
وَيُحِلُّح ل ل
حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
لَهُمُ Adding Soon
الطَّيِّبَاتِط ي ب
طیّب:پاکیزہ اور حلال چیز۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
طوبٰي:ایسی خوشحالی اور خیر و برکت جو دل کو لبھاتی ہو۔
مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
.
وَيُحَرِّمُح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
عَلَيْهِمُ Adding Soon
الْخَبَائِثَخ ب ث Adding Soon
وَيَضَعُو ض ع
وَضَعَ:وَضَعَ کسی چیز کو اتار کر نیچے رکھنے کے لیے ۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
عَنْهُمْ Adding Soon
إِصْرَهُمْأ ص ر
اِصْر:عهد و پیمان ، شرعی احکام کی ذمہ داریاں یا رسم و رواج کی جکڑ بندیاں ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
وَالْأَغْلَالَغ ل ل
غُلَّ:کچھ خرچ کرنے سے ہاتھوں کا باندھا جانا اور مغلول الید معنی بخیل۔
رَبَطَ، شَدَّ، غُلَّ،
.
غَلَّ:محاورتاً بخیل اور کنجوس آدمی جو دوسروں کو کچھ نہ دے۔
بَخِلَ، اَمْسَکَ، اَوْعٰي، اَكْدٰي، اَقْنٰي، ضَنَّ، شَحَّ، غَلَّ،
.
الَّتِي Adding Soon
كَانَتْك و ن Adding Soon
عَلَيْهِمْ Adding Soon
فَالَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
بِهِ Adding Soon
وَعَزَّرُوهُع ز ر Adding Soon
وَنَصَرُوهُن ص ر
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
وَاتَّبَعُوات ب ع
تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
النُّورَن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
الَّذِي Adding Soon
أُنْزِلَن ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
مَعَهُ Adding Soon
أُولَئِكَ Adding Soon
هُمُ Adding Soon
الْمُفْلِحُونَف ل ح Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com