قرآن مجيد

سورة إبراهيم
رَبَّنَا إِنِّي أَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي زَرْعٍ عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ رَبَّنَا لِيُقِيمُوا الصَّلَاةَ فَاجْعَلْ أَفْئِدَةً مِنَ النَّاسِ تَهْوِي إِلَيْهِمْ وَارْزُقْهُمْ مِنَ الثَّمَرَاتِ لَعَلَّهُمْ يَشْكُرُونَ[37]
اے ہمارے رب! بے شک میں نے اپنی کچھ اولاد کو اس وادی میں آباد کیا ہے، جو کسی کھیتی والی نہیں، تیرے حرمت والے گھر کے پاس، اے ہمارے رب! تاکہ وہ نماز قائم کریں۔ سو کچھ لوگوں کے دل ایسے کر دے کہ ان کی طرف مائل رہیں اور انھیں پھلوں سے رزق عطا کر، تاکہ وہ شکر کریں۔[37]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
رَبَّنَار ب ب Adding Soon
إِنِّي Adding Soon
أَسْكَنْتُس ك ن
سَكَنَ:کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
اَسْكَنَ:کسی دوسرے مقام پر آباد کرنے کے لیے۔
اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
.
سَكَنَ:جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔
سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
.
مِنْ Adding Soon
ذُرِّيَّتِيذ ر ر
ذُرِّيَّة:اس میں پوتے نواسے سب شامل ہیں۔
اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
.
بِوَادٍو د ي
دِيْت (ودي):قاتل یا اس کے لواحقین کا مقتول کے لواحقین کو خون بہا دینا۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
غَيْرِغ ي ر
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
ذِيذ ا ت Adding Soon
زَرْعٍز ر ع Adding Soon
عِنْدَع ن د Adding Soon
بَيْتِكَب ي ت Adding Soon
الْمُحَرَّمِح ر م
مَحْرُوْم:معاشی لحاظ سے بےنصیب کے لیے
مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
.
رَبَّنَار ب ب Adding Soon
لِيُقِيمُواق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
الصَّلَاةَص ل و Adding Soon
فَاجْعَلْج ع ل
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
أَفْئِدَةًف أ د Adding Soon
مِنَ Adding Soon
النَّاسِن و س Adding Soon
تَهْوِيه و ي Adding Soon
إِلَيْهِمْ Adding Soon
وَارْزُقْهُمْر ز ق Adding Soon
مِنَ Adding Soon
الثَّمَرَاتِث م ر Adding Soon
لَعَلَّهُمْ Adding Soon
يَشْكُرُونَش ك ر Adding Soon
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com