قرآن مجيد

سورة الحديد
وَمَا لَكُمْ أَلَّا تُنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلِلَّهِ مِيرَاثُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَا يَسْتَوِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلَ أُولَئِكَ أَعْظَمُ دَرَجَةً مِنَ الَّذِينَ أَنْفَقُوا مِنْ بَعْدُ وَقَاتَلُوا وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَى وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ[10]
اور تمھیں کیا ہے تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے، جب کہ آسمانوں اور زمین کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے۔ تم میں سے جس نے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور جنگ کی وہ (یہ عمل بعد میں کرنے والوں کے) برابر نہیں۔ یہ لوگ درجے میں ان لوگوں سے بڑے ہیں جنھوںنے بعد میں خرچ کیا اور جنگ کی اور ان سب سے اللہ نے اچھی جزا کا وعدہ کیا ہے اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، خوب باخبر ہے۔[10]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمَا Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
أَلَّا Adding Soon
تُنْفِقُوان ف ق Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَلِلَّهِأ ل ه Adding Soon
مِيرَاثُو ر ث Adding Soon
السَّمَاوَاتِس م و
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
سماء، فلك،
.
وَالْأَرْضِأ ر ض Adding Soon
لَا Adding Soon
يَسْتَوِيس و ي
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
عدل، سواء ، سوي ، استوي،
.
مِنْكُمْ Adding Soon
مَنْ Adding Soon
أَنْفَقَن ف ق Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَبْلِق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
الْفَتْحِف ت ح Adding Soon
وَقَاتَلَق ت ل Adding Soon
أُولَئِكَ Adding Soon
أَعْظَمُع ظ م
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
دَرَجَةًد ر ج
استدرج:تدریج اور آہستگی سے کسی دوسری چیز کے قریب ہونا۔
رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
.
مِنَ Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
أَنْفَقُوان ف ق Adding Soon
مِنْ Adding Soon
بَعْدُب ع د
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
وَقَاتَلُواق ت ل Adding Soon
وَكُلًّاك ل ل
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
.
وَعَدَو ع د Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
الْحُسْنَىح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
بِمَا Adding Soon
تَعْمَلُونَع م ل Adding Soon
خَبِيرٌخ ب ر
خَبَرَ:جب علم کے ساتھ اس کے جانچ بھی ہوچکی ہو۔ تب استعمال ہوتا ہے۔
شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com