السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4209. -- باب:: من قال: لا يباع المدبر.
-- باب: جس نے کہا: مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 21570
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ:" لَا يُبَاعُ الْمُدَبَّرُ".
حضرت حسن رحمہ اللہ، سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21570]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
حدیث نمبر: 21571
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" لَا يُبَاعُ الْمُدَبَّرُ". ⦗٥٢٩⦘ هَذَا الصَّحِيحُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ مَوْقُوفًا، وَقَدْ رُوِيَ مَرْفُوعًا بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ..
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کیا جائے۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی بات ان کے اپنے قول (موقوف) کے طور پر صحیح ہے، اور اسے مرفوعاً بھی ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21571]
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی بات ان کے اپنے قول (موقوف) کے طور پر صحیح ہے، اور اسے مرفوعاً بھی ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21571]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 21572
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ قَالَا: أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْعَلَاءِ الْكَاتِبُ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَجَمَاعَةٌ قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُدَبَّرُ لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ". قَالَ عَلِيٌّ: لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا مِنْ قَوْلِهِ، وَلَا يَثْبُتُ مَرْفُوعًا.
نافع، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مدبر غلام کو فروخت اور ہبہ نہ کیا جائے گا، اور وہ (ترکے کے) تہائی حصے سے آزاد ہوتا ہے۔“
امام علی (دارقطنی) رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے عبیدہ بن حسان کے علاوہ کسی نے مسند بیان نہیں کیا اور وہ ضعیف ہے، دراصل یہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کا اپنا قول (موقوف) ہے، اور مرفوعاً ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21572]
امام علی (دارقطنی) رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے عبیدہ بن حسان کے علاوہ کسی نے مسند بیان نہیں کیا اور وہ ضعیف ہے، دراصل یہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کا اپنا قول (موقوف) ہے، اور مرفوعاً ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ المُدَبَّرِ/حدیث: 21572]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف