السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4209. -- باب: : من قال: لا يباع المدبر.
-- باب: جس نے کہا: مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جائے گا۔
حدیث نمبر: 21571
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أنبأ حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:" لَا يُبَاعُ الْمُدَبَّرُ". ⦗٥٢٩⦘ هَذَا الصَّحِيحُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ مَوْقُوفًا، وَقَدْ رُوِيَ مَرْفُوعًا بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ..
نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو فروخت نہ کیا جائے۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی بات ان کے اپنے قول (موقوف) کے طور پر صحیح ہے، اور اسے مرفوعاً بھی ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21571]
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یہی بات ان کے اپنے قول (موقوف) کے طور پر صحیح ہے، اور اسے مرفوعاً بھی ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا گیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21571]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21571 in Urdu