مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ الْإِرْسَالِ فِي الْخُطْبَةِ وَالنَّظَرِ .
شادی کے پیغام کے لئے اور دیکھنے کے لئے کسی کو بھیجنا
حدیث نمبر: 7454
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرْسَلَ أُمَّ سُلَيْمٍ تَنْظُرُ إِلَى جَارِيَةٍ فَقَالَ:" شُمِّي عَوَارِضَهَا، وَانْظُرِي إِلَى عُرْقُوبَيْهَا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي إِرْسَالُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَوْلَةَ فِي تَزْوِيجِ عَائِشَةَ، وَغَيْرُهَا فِي الْمَنَاقِبِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہ کو ایک لڑکی دیکھنے کے لئے بھیجا تھا، آپ نے فرمایا: تم اس کے رخسار کو سونگھ لیتا اور اس کی پنڈلیوں کو دیکھ لینا۔
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے، امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ خولہ رضی اللہ عنہا کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے شادی کے وقت بھیجا تھا، اس بارے میں دیگر روایات مناقب سے متعلق باب میں آئیں گی، اگر اللہ نے چاہا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 7454]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى السند (231/3)»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن