🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

137. ترتيب الكتاب
کتاب کی ترتیب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M137
وأما ترتيب الكتاب فهو على الأبواب الفقهية مثل كتب السنن، ولكن بدأتُ بكتابَي الإيمانِ والعلمِ لعِظَمِ شأنِهما في الإسلامِ قبل السنن والأحكام، وانتهاءً إلى كتاب صفة الجنة والنار وأهلهما.
جہاں تک کتاب کی ترتیب کا تعلق ہے تو وہ کتبِ سنن کے نہج پر فقہی ابواب کے مطابق مرتب ہے، البتہ میں نے اسلام میں ایمان اور علم کی غایت درجے اہمیت و عظمتِ شان کے پیشِ نظر سنن اور احکام سے قبل ان ہی دونوں ابواب سے آغاز کیا ہے، اور اس کا اختتام جنت و دوزخ کی صفات اور ان کے مکینوں کے تذکرے پر ہوتا ہے۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M137]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں