🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

151. بَابٌ فِي سَمْرَاءَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا -
سیدہ سمراء رضی اللہ عنہا کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15440
عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ قَالَ: رَأَيْتُ سَمْرَاءَ بِنْتَ نَهِيكٍ - وَكَانَتْ قَدْ أَدْرَكَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَيْهَا دُرُوعٌ غَلِيظَةٌ، وَجُمَّارٌ غَلِيظَةٌ، بِيَدِهَا سَوْطٌ تُؤَدِّبُ النَّاسَ، وَتَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَتَنْهَى عَنِ الْمُنْكَرِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
یحیی بن ابوسلیم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدہ سمراء بنت نہیک رضی اللہ عنہا کو دیکھا ہے اس خاتون نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ پایا ہے، اس خاتون نے موٹی قمیص اور موٹی چادر پہنی ہوئی تھی، ان کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی جس کے ذریعے وہ لوگوں کو ادب سکھاتی تھیں، وہ نیکی کا حکم دیتی تھیں اور برائی سے منع کرتی تھیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 15440]

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں