🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

129. أتيت ليلة أسري بي على قوم تقرض شفاههم بمقاريض من ....
معراج کی رات میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 129
«أتيت ليلة أسري بي على قوم تقرض شفاههم بمقاريض من نار كلما قرضت وفت, فقلت: يا جبريل من هؤلاء؟ قال: خطباء أمتك الذين يقولون ما لا يفعلون ويقرءون كتاب الله ولا يعملون بت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”معراج کی رات میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے کاٹے جا رہے تھے، جب بھی وہ کاٹے جاتے وہ دوبارہ ویسے ہی ہو جاتے۔ میں نے پوچھا: اے جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ آپ کی امت کے وہ خطیب (مقرر) ہیں جو وہ کہتے تھے جو خود نہیں کرتے تھے، اور اللہ کی کتاب پڑھتے تھے لیکن اس پر عمل نہیں کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 129]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هب] عن أنس. الاقتضاء 111.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں