صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
130. أتيت ليلة أسري بي فانطلق بي إلى زمزم فشرح عن ....
معراج کی رات میرے پاس (فرشتے) آئے اور مجھے آبِ ....
حدیث نمبر: 130
«أتيت ليلة أسري بي فانطلق بي إلى زمزم فشرح عن صدري ثم غسل بماء زمزم ثم أنزل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”معراج کی رات میرے پاس (فرشتے) آئے اور مجھے آبِ زمزم کے پاس لے گئے، پھر میرا سینہ چاک کیا گیا، پھر اسے آبِ زمزم سے دھویا گیا اور پھر اسے اپنی جگہ رکھ کر بند کر دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَبٌّ/حدیث: 130]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح