صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1354. أما بعد أيها الناس! فإن الناس يكثرون ويقل الأنصار حتى ....
حمد و ثنا کے بعد! اے لوگو! لوگوں کی تعداد ....
حدیث نمبر: 1352
«أما بعد أيها الناس! فإن الناس يكثرون ويقل الأنصار حتى يكونوا في الناس بمنزلة الملح في الطعام فمن ولي منكم أمرا يضر فيه أحدا وينفع فيه أحدا فليقبل من محسنهم ويتجاوز عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حمد و ثنا کے بعد! اے لوگو! لوگوں کی تعداد تو بڑھتی جائے گی لیکن انصار کم ہوتے جائیں گے، یہاں تک کہ وہ لوگوں میں ایسے رہ جائیں گے جیسے کھانے میں نمک ہوتا ہے۔ پس تم میں سے جو کوئی کسی ایسے معاملے کا ذمے دار بنے جس میں وہ کسی کو نقصان یا کسی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ ان (انصار) کے نیکوکاروں کی نیکی قبول کرے اور ان کے خطا کاروں سے درگزر کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- أَلْ م/حدیث: 1352]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح