صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1761. إن الله خلق آدم ثم أخذ الخلق من ظهره فقال: ....
بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو پیدا ....
حدیث نمبر: 1758
«إن الله خلق آدم ثم أخذ الخلق من ظهره فقال: هؤلاء في الجنة ولا أبالي وهؤلاء في النار ولا أبالي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ نے آدم (علیہ السلام) کو پیدا فرمایا، پھر ان کی پشت سے تمام مخلوق کو نکالا اور فرمایا: یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں، اور یہ لوگ جہنم میں جائیں گے اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1758]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ك] عن عبد الرحمن بن قتادة. الصحيحة 48.»
قال الشيخ الألباني: صحيح