صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1913. إن الله يقول: إن عبدي المؤمن عندي بمنزلة كل خير ....
بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک میرا مومن بندہ میرے ....
حدیث نمبر: 1910
«إن الله يقول: إن عبدي المؤمن عندي بمنزلة كل خير يحمدني وأنا أنزع نفسه من بين جنبيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بیشک میرا مومن بندہ میرے نزدیک ہر بھلائی کے مقام پر ہے، میں اس کے پہلوؤں کے درمیان سے اس کی جان نکال رہا ہوتا ہوں اور وہ میری حمد و ثنا بیان کر رہا ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنَّ اللَّهَ/حدیث: 1910]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 1632: البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح