🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2250. إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف ....
بلاشبہ یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اور اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2247
«إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرمها فقد حرم الخير كله ولا يحرم خيرها إلا محروم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے اور اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جو شخص اس کی برکات سے محروم رہ گیا، وہ تمام بھلائیوں سے محروم ہو گیا، اور اس رات کی بھلائی سے صرف وہی شخص محروم کیا جاتا ہے جو حقیقی معنوں میں محروم و بدقسمت ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2247]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ] عن سعيد. المشكاة 1964، صحيح الترغيب 990.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں