صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2345. إنما أنا بشر مثلكم وإن الظن يخطئ ويصيب ولكن ما ....
میں تو تمہاری طرح کا ایک انسان ہی ہوں، اور ....
حدیث نمبر: 2341
«إنما أنا بشر مثلكم وإن الظن يخطئ ويصيب ولكن ما قلت لكم: قال الله فلن أكذب على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو تمہاری طرح کا ایک انسان ہی ہوں، اور بے شک (انسانی) گمان غلط بھی ہوتا ہے اور صحیح بھی، لیکن جب میں تم سے کہوں کہ: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے، تو (یاد رکھو) میں اللہ پر کبھی جھوٹ نہیں باندھ سکتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2341]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن طلحة. م 7/95 - طلحة، ورافع بن خديج.»
قال الشيخ الألباني: صحيح